Monday, May 11, 2020

Mehak Onine Magazine May 2020

1 comments

"مہک آن لائن میگزین" "سپر ریڈنگ میٹریل" کی ریکوسٹ پر ہم اپنے ویب سائیٹ"ناول ہی ناول" پر پبلیش کر رہے ہیں۔۔
ماہنامہ "مہک میگزین" (مہک زندگی کی) "سپر ریڈنگ میٹریل" کی جانب سے "آن لائن میگزین" جو کہ ہماری ویب سائیٹ (ناول ہی ناول) میں پبلش ہورہی ہے۔۔۔
"مہک آن لائن میگزین" کا آفیشل لنک:
Mehak Online Magazine
"سپر ریڈنگ میٹریل" (بلاگ) کا آفیشل لنک:
Super Reading Material
"مہک میگزین" بہترین تحریروں کی کارکردگی آپ سب کے پیش نظر کیے گئے ہیں۔۔۔
جن میں شامل تحاریر:
*انوار اسلام
*سایہ تیرے عشق دا از صائمہ مسلم (سلسلہ وار ناول)(قسط نمبر دو)
*سائینسی تحقیق
*کچھ سبق آموز افسانے اور آرٹیکلز
*ننھی کرنیں، غزل اور ریسیپیز
*کچھ تو خاص ہے اور باتیں کچھ آپ سے
"مہک میگزین" (مہک زندگی کی)، (آن لائن میگزین) پڑھیں اور اور لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی کریں۔۔۔
"مہک میگزین" پڑھنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پر کلک کرکے میگزین کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں۔۔۔

Mehak Onine Magazine May 2020 Download

1 comments:

  • May 11, 2020 at 4:09 AM

    اسلام و علیکم
    بہت ہی اچھی میگزین،پہلی بار میری تحریر شامل کرنے پر شکریہ،اللہ اپ سب کو اور کامیابی دے جو خام کو کندن بنا رہیں ہیں،سب لکھاریوں نے اچھا لکھا

    (سید علی حسن شاہ)
    حاصلپور

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔